مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ٢
Al-Masad 111:2
سورة المسد
مکی
آیت: 2/5
صفحہ 603
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.*
* کمائی میں اس کی رئیسانہ حیثیت اور جاہ ومنصب اور اس کی اولاد بھی شامل ہے۔ یعنی جب اللہ کی گرفت آئی تو کوئی چیز اس کے کام نہ آئی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی
Al-Masad 111:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00