وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ٣
Al-Ma'un 107:3
سورة الماعون
مکی
آیت: 3/7
صفحہ 602
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.*
* یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہوں گی ورنہ یہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا
Al-Ma'un 107:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00