عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ غَيۡرُ يَسِيرࣲ ١٠
Al-Muddaththir 74:10
سورة المدثر
مکی
آیت: 10/56
صفحہ 575
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا.*
* یعنی قیامت کا دن کافروں پر بھاری ہوگا کیونکہ اس روز کفر کا نتیجہ انہیں بھگتنا ہوگا، جو جرم وہ دنیا میں کرتے رہے ہونگے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا
Al-Muddaththir 74:10
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00