وَبَنِينَ شُهُودࣰا ١٣
Al-Muddaththir 74:13
سورة المدثر
مکی
آیت: 13/56
صفحہ 575
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور حاضر باش فرزند بھی.*
* اسے اللہ نے اولاد سے نوازا تھا اور وہ ہر وقت اس کے پاس ہی رہتے تھے، گھر میں دولت کی فروانی تھی، اس لئے بیٹوں کو تجارت و کاروبار کے لئے باہر جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی تھی بعض کہتے ہیں کہ اس کے تین بیٹے مسلمان ہوگئے تھے، خالد، ہشام اور ولید بن ولید (فتح القدیر) -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور حاضر باش فرزند بھی
Al-Muddaththir 74:13
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00