كَلَّا وَٱلۡقَمَرِ ٣٢
Al-Muddaththir 74:32
سورة المدثر
مکی
آیت: 32/56
صفحہ 576
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
سچ کہتا ہوں* قسم ہے چاند کی.**
* کلا یہ اہل مکہ کے خیالات کی نفی ہے یعنی جو وہ سمجھتے ہیں کہ ہم فرشتوں کو مغلوب کر لیں گے ہر گز ایسا نہیں ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
سچ کہتا ہوں قسم ہے چاند کی
Al-Muddaththir 74:32
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00