فَمَا تَنفَعُهُمۡ شَفَٰعَةُ ٱلشَّٰفِعِينَ ٤٨
Al-Muddaththir 74:48
سورة المدثر
مکی
آیت: 48/56
صفحہ 577
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی.*
* یعنی جو صفات مذکورہ کا حامل ہوگا، اسے کسی کی شفاعت بھی فائدہ نہیں پہنچائے گی، اس لئے کہ کفر کی وجہ سے محل شفاعت ہی نہیں ہوگا، شفاعت تو صرف ان کے لئے مفید ہوگی جو ایمان کی وجہ سے شفاعت کے قابل ہونگے۔اللہ کی طرف سے شفاعت کی اجازت بھی انہی کے لئے ملے گی نہ کہ ہر ایک کے لئے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی
Al-Muddaththir 74:48
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00