فَرَّتۡ مِن قَسۡوَرَةِۭ ٥١
Al-Muddaththir 74:51
سورة المدثر
مکی
آیت: 51/56
صفحہ 577
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو شیر سے بھاگے ہوں.*
* یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔قسورۃ'بمعنی شیر بعض نے تئر انداز معنی بھی کئے ہیں ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو شیر سے بھاگے ہوں
Al-Muddaththir 74:51
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00