وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ٢٥
Al-Mulk 67:25
سورة الملك
مکی
آیت: 25/30
صفحہ 563
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(کافر) پوچھتے ہیں کہ وه وعده کب ﻇاہر ہوگا اگر تم سچے ہو (تو بتاؤ؟)*
* یہ کافر بطور مذاق قیامت کو دور دراز کی باتیں سمجھتے ہوئے کہتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(کافر) پوچھتے ہیں کہ وه وعده کب ﻇاہر ہوگا اگر تم سچے ہو (تو بتاؤ؟)
Al-Mulk 67:25
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00