فَتَعَٰلَى ٱللَّهُ ٱلۡمَلِكُ ٱلۡحَقُّۖ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡكَرِيمِ ١١٦
Al-Mu'minun 23:116
سورة المؤمنون
مکی
آیت: 116/118
صفحہ 349
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اللہ تعالیٰ سچا بادشاه ہے وه بڑی بلندی واﻻ ہے*۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی بزرگ عرش کا مالک ہے.**
* یعنی وہ اس سے بہت بلند کہ وہ تمہیں بغیر کسی مقصد کے یوں ہی ایک کھیل کے طور پر بےکار پیدا کرے۔ اور تم جو چاہو کرو، تم سے اس کی کوئی باز پرس ہی نہ ہو۔ بلکہ اس نے تمہیں ایک خاص مقصد کے تحت پیدا کیا ہے اور وہ ہے اس کی عبادت کرنا۔ اسی لئے آگے فرمایا وہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔
**- عرش کی صفت کریم بیان فرمائی کہ وہاں سے رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اللہ تعالیٰ سچا بادشاه ہے وه بڑی بلندی واﻻ ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی بزرگ عرش کا مالک ہے
Al-Mu'minun 23:116
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00