وَعَلَيۡهَا وَعَلَى ٱلۡفُلۡكِ تُحۡمَلُونَ ٢٢
Al-Mu'minun 23:22
سورة المؤمنون
مکی
آیت: 22/118
صفحہ 343
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو.*
* یعنی رب کی ان نعمتوں سے تم فیض یاب ہوتے ہو، کیا وہ اس لائق کہ تم اس کا شکر ادا کرو اور صرف اسی ایک کی عبادت اور اطاعت کرو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو
Al-Mu'minun 23:22
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00