قَدۡ كَانَتۡ ءَايَٰتِي تُتۡلَىٰ عَلَيۡكُمۡ فَكُنتُمۡ عَلَىٰٓ أَعۡقَٰبِكُمۡ تَنكِصُونَ ٦٦
Al-Mu'minun 23:66
سورة المؤمنون
مکی
آیت: 66/118
صفحہ 346
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
میری آیتیں تو تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھیں* پھر بھی تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے بھاگتے تھے.**
* یعنی قرآن مجید یا کلام الٰہی، جن میں پیغمبر کے فرمودات بھی شامل ہیں۔
**- نکوص کے معنی ہیں "رجعت قھقری" (الٹے پاؤں لوٹنا) لیکن بطور استعارہ اعراض اور روگردانی کے معنی و مفہوم میں استمعمال ہوتا ہے۔ یعنی آیات و احکام الٰہی سن کر تم منہ پھیر لیتے تھے اور ان سے بھا گتے تھے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
میری آیتیں تو تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھیں پھر بھی تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے بھاگتے تھے
Al-Mu'minun 23:66
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00