وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَ ٨
Al-Mu'minun 23:8
سورة المؤمنون
مکی
آیت: 8/118
صفحہ 342
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاﻇت کرنے والے ہیں.*
* امَانَات سے مراد سونپی ہوئی ڈیوٹی کی ادائیگی، راز دارانہ باتوں اور مالی امانتوں کی حفاظت اور رعایت عہد میں اللہ سے کیے ہوئے میثاق اور بندوں سے کیے عہد و پیماں دونوں شامل ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاﻇت کرنے والے ہیں
Al-Mu'minun 23:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00