لِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡ ١٢
Al-Mursalat 77:12
سورة المرسلات
مکی
آیت: 12/50
صفحہ 580
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟*
* یہ استفہام تعظیم اور تعجب کے لئے ہےیعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟
Al-Mursalat 77:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00