هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِينَ ٣٨
Al-Mursalat 77:38
سورة المرسلات
مکی
آیت: 38/50
صفحہ 581
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے.*
* یہ اللہ کے بندوں سے خطاب فرمائے گا کہ ہم نے تمہیں اپنی قدرت کاملہ سے فیصلہ کرنے کے لئے ایک ہی میدان میں جمع کر لیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے
Al-Mursalat 77:38
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00