فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ ٨
Al-Mursalat 77:8
سورة المرسلات
مکی
آیت: 8/50
صفحہ 580
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.*
* طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بےنشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے
Al-Mursalat 77:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00