وَإِذَا كَالُوهُمۡ أَو وَّزَنُوهُمۡ يُخۡسِرُونَ ٣
Al-Mutaffifin 83:3
سورة المطففين
مکی
آیت: 3/36
صفحہ 587
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں.*
* یعنی لینے اور دینے کے الگ الگ پیمانے رکھنا اور اس طرح ڈنڈی مار کر ناپ تول میں کمی کرنا، بہت بڑی اخلاقی بیماری ہے جس کا نتیجہ دین وآخرت میں تباہی ہے۔ ایک حدیث میں ہے، جو قوم ناپ تول میں کمی کرتی ہے، تو اس پر قحط سالی، سخت محنت اور حکمرانوں کا ظلم مسلط کر دیا جاتا ہے۔ ( ابن ماجه، نمبر 4019 ذكره الألباني في الصحيحة نمبر 106 من عدة طرق وله شواهد) ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں
Al-Mutaffifin 83:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00