يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡمُزَّمِّلُ ١
Al-Muzzammil 73:1
سورة المزمل
مکی
آیت: 1/20
صفحہ 574
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اے کپڑے میں لپٹنے والے.*
* جس وقت یہ آیت نازل ہوئی نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) چادر اوڑھے ہوئے تھے اللہ نے آپ کی اسی کیفیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا مطلب یہ ہے کہ اب چادر چھوڑ دیں اور رات کو تھوڑا قیام کریں یعنی نماز تہجد پڑھیں کہا جاتا ہے کہ اس حکم کی بناء پر تہجد آپ کے لیے واجب تھی۔ (ابن کثیر) -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اے کپڑے میں لپٹنے والے
Al-Muzzammil 73:1
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00