ٱلسَّمَآءُ مُنفَطِرُۢ بِهِۦۚ كَانَ وَعۡدُهُۥ مَفۡعُولًا ١٨
Al-Muzzammil 73:18
سورة المزمل
مکی
آیت: 18/20
صفحہ 574
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جس دن آسمان پھٹ جائے گا* اللہ تعالیٰ کا یہ وعده ہو کر ہی رہنے واﻻ ہے.**
* یہ یوم کی دوسری صفت ہے اس دن ہولناکی سے آسمان پھٹ جائے گا۔
**- یعنی اللہ نے جو بعث بعد الموت، حساب کتاب اور جنت دوزخ کا وعدہ کیا ہوا ہے یہ یقینا لامحالہ ہو کر رہنا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جس دن آسمان پھٹ جائے گا اللہ تعالیٰ کا یہ وعده ہو کر ہی رہنے واﻻ ہے
Al-Muzzammil 73:18
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00