Al-Qalam 68:26

سورة القلم

مکی آیت: 26/52 صفحہ 565

فَلَمَّا رَأَوۡهَا قَالُوٓاْ إِنَّا لَضَآلُّونَ ٢٦

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    جب انہوں نے باغ دیکھا* تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ** بھول گئے.
    * یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔
    **- یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔
  2. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    جب انہوں نے باغ دیکھا تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ بھول گئے

پوری سورت پڑھیے عربی تفسیر