فَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُونَ ٥
Al-Qalam 68:5
سورة القلم
مکی
آیت: 5/52
صفحہ 564
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے.*
* یعنی جب حق واضح ہو جائے گا اور سارے پردے اٹھ جائیں گے اور یہ قیامت کے دن ہوگا بعض نے اسے جنگ بدر سے متعلق فرمایا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے
Al-Qalam 68:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00