سَيَعۡلَمُونَ غَدࣰا مَّنِ ٱلۡكَذَّابُ ٱلۡأَشِرُ ٢٦
Al-Qamar 54:26
سورة القمر
مکی
آیت: 26/55
صفحہ 529
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟*
* یہ خود، پیغمبر پر الزام تراشی کرنے والے۔ یا حضرت صالح (عليه السلام) ؟ جن کو اللہ نے وحی و رسالت سے نوازا۔ غدا یعنی کل سےمراد قیامت کا دن ہے یا دنیا میں ان کے لیے عذاب کا مقررہ دن۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟
Al-Qamar 54:26
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00