وَنَبِّئۡهُمۡ أَنَّ ٱلۡمَآءَ قِسۡمَةُۢ بَيۡنَهُمۡۖ كُلُّ شِرۡبࣲ مُّحۡتَضَرࣱ ٢٨
Al-Qamar 54:28
سورة القمر
مکی
آیت: 28/55
صفحہ 530
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہاں انہیں خبر کر دے کہ پانی ان میں تقسیم شده ہے*، ہرایک اپنی باری پر حاضر ہوگا.**
* یعنی ایک دن اونٹنی کےپانی پینےکےلیے اور ایک دن قوم کے پانی کے لیے۔
**- مطلب ہےہر ایک کا حصہ اس کےساتھ ہی خاص ہے جواپنی اپنی باری پر حاضرہو کر وصول کرے دوسرا اس روز نہ آئے شُرْبٌ، حصہ آب۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہاں انہیں خبر کر دے کہ پانی ان میں تقسیم شده ہے، ہرایک اپنی باری پر حاضر ہوگا
Al-Qamar 54:28
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00