وَلَقَدۡ أَنذَرَهُم بَطۡشَتَنَا فَتَمَارَوۡاْ بِٱلنُّذُرِ ٣٦
Al-Qamar 54:36
سورة القمر
مکی
آیت: 36/55
صفحہ 530
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا* تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا.**
* یعنی عذاب آنے سے پہلے، ہماری سخت گرفت سے ڈرایا تھا۔
**- لیکن انہوں نے اس کی پروا نہیں کی بلکہ شک کیا اور ڈرانے والوں سے جھگڑتے رہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا
Al-Qamar 54:36
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00