وَلَقَدۡ جَآءَهُم مِّنَ ٱلۡأَنۢبَآءِ مَا فِيهِ مُزۡدَجَرٌ ٤
Al-Qamar 54:4
سورة القمر
مکی
آیت: 4/55
صفحہ 528
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں* جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے.**
* یعنی گزشتہ امتوں کی ہلاکت کی، جب انہوں نےتکذیب کی۔
**- یعنی ان میں عبرت ونصیحت کے پہلو ہیں، کوئی ان سے سبق حاصل کر کے شرک ومعصیت سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے مُزْدَجَرٌ اصل میں مُزْتَجَرٌ ہے زَجْرٌ سے مصدر میمی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے
Al-Qamar 54:4
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00