Al-Qamar 54:41

سورة القمر

مکی آیت: 41/55 صفحہ 530

وَلَقَدۡ جَآءَ ءَالَ فِرۡعَوۡنَ ٱلنُّذُرُ ٤١

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے.*
    * نُذُرٌ، نَذِيرٌ(ڈرانے والا) کی جمع ہے یا بمعنی إِنْذَارٍ مصدر ہے (فتح القدیر)۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر