كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذۡنَٰهُمۡ أَخۡذَ عَزِيزࣲ مُّقۡتَدِرٍ ٤٢
Al-Qamar 54:42
سورة القمر
مکی
آیت: 42/55
صفحہ 530
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
انہوں نے ہماری تمام نشانیاں جھٹلائیں* پس ہم نے انہیں بڑے غالب قوی پکڑنے والے کی طرح پکڑ لیا.**
* وہ نشانیاں، جن کے ذریعے سے حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے فرعون اور فرعونیوں کو ڈرایا۔ یہ نو نشانیاں تھیں جن کا ذکر پہلے گزرچکا ہے۔
**- یعنی ان کو ہلاک کر دیا، کیونکہ وہ عذاب، ایسے غالب کی گرفت تھی جو انتقام لینے پر قادر ہے، اس کی گرفت کے بعد کوئی بچ نہیں سکتا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
انہوں نے ہماری تمام نشانیاں جھٹلائیں پس ہم نے انہیں بڑے غالب قوی پکڑنے والے کی طرح پکڑ لیا
Al-Qamar 54:42
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00