يَقُولُ ٱلۡإِنسَٰنُ يَوۡمَئِذٍ أَيۡنَ ٱلۡمَفَرُّ ١٠
Al-Qiyamah 75:10
سورة القيامة
مکی
آیت: 10/40
صفحہ 577
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟*
* یعنی جب یہ واقعات ظہور پذیر ہونگے تو پھر اللہ سے یا جہنم کے عذاب سے راہ فرار ڈھونڈے گا، لیکن اس وقت راہ فرار کہاں ہوگی؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟
Al-Qiyamah 75:10
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00