إِلَىٰ رَبِّكَ يَوۡمَئِذٍ ٱلۡمُسۡتَقَرُّ ١٢
Al-Qiyamah 75:12
سورة القيامة
مکی
آیت: 12/40
صفحہ 577
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے.*
* جہاں وہ بندوں کے درمیان فیصلے فرمائے گا۔ یہ ممکن نہیں ہوگا کہ کوئی اللہ کی اس عدالت سے چھپ جائے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے
Al-Qiyamah 75:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00