وَقِيلَ مَنۡۜ رَاقࣲ ٢٧
Al-Qiyamah 75:27
سورة القيامة
مکی
آیت: 27/40
صفحہ 578
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک* کرنے واﻻ ہے؟
* یعنی حاضرین میں سے کوئی ہے جو جھاڑ پھونک کے ذریعہ سے تمہیں موت کے پنجے سے چھڑا لے۔ بعض نے اس کا ترجمہ یہ بھی کیا ہے کہ اس کی روح کون لے کر چڑھے گا ملائکہ رحمت یا ملائکہ عذاب؟ اس صورت میں یہ قول فرشتوں کا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے واﻻ ہے؟
Al-Qiyamah 75:27
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00