ثُمَّ أَوۡلَىٰ لَكَ فَأَوۡلَىٰٓ ٣٥
Al-Qiyamah 75:35
سورة القيامة
مکی
آیت: 35/40
صفحہ 578
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.*
* یہ کلمہ وعید سے کہا جاتا ہے کہ اس کی اصل ہے، اللہ تجھے ایسی چیز سے دو چار کرے جسے تو ناپسند کرے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے
Al-Qiyamah 75:35
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00