وَخَسَفَ ٱلۡقَمَرُ ٨
Al-Qiyamah 75:8
سورة القيامة
مکی
آیت: 8/40
صفحہ 577
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور چاند بے نور ہو جائے گا.*
* جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بےنور ہو جاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور چاند بے نور ہو جائے گا
Al-Qiyamah 75:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00