إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ ١
Al-Waqi'ah 56:1
سورة الواقعة
مکی
آیت: 1/96
صفحہ 534
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جب قیامت قائم ہو جائے گی.*
* واقعہ بھی قیامت کے ناموں میں سے ہے، کیونکہ یہ لامحالہ واقع ہونے والی ہے، اس لیے اس کا یہ نام بھی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جب قیامت قائم ہو جائے گی
Al-Waqi'ah 56:1
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00