مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيۡهَا مُتَقَٰبِلِينَ ١٦
Al-Waqi'ah 56:16
سورة الواقعة
مکی
آیت: 16/96
صفحہ 534
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے.*
* مَوْضُونَةٌ بنے ہوئے جڑےہوئے۔ یعنی مذکورہ جنتی سونے کے تاروں سے بنے اور سونے جواہر سے جڑے ہوئے تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے تکیوں پر بیٹھے ہوں گے یعنی رو در رو ہوں گے نہ کہ پشت بہ پشت۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
Al-Waqi'ah 56:16
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00