كَأَمۡثَٰلِ ٱللُّؤۡلُوِٕ ٱلۡمَكۡنُونِ ٢٣
Al-Waqi'ah 56:23
سورة الواقعة
مکی
آیت: 23/96
صفحہ 535
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں.*
* مَكْنُونٌ، جسے چھپا کر رکھا گیا، اس کو کسی کے ہاتھ لگے ہوں نہ گردوغبار اسے پہنچا ہو۔ ایسی چیز بالکل صاف ستھری اور اصلی حالت میں رہتی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں
Al-Waqi'ah 56:23
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00