لَّا بَارِدࣲ وَلَا كَرِيمٍ ٤٤
Al-Waqi'ah 56:44
سورة الواقعة
مکی
آیت: 44/96
صفحہ 535
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش.*
* یعنی سایہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن یہ جس کو سایہ سمجھ رہےہوں گے، وہ سایہ ہی نہیں ہوگا، جوٹھنڈا ہو، وہ تو جہنم کا دھواں ہوگا، وَلا كَرِيمٍ، جس میں کوئی حسن منظر یا خیر نہیں۔ یا حلاوت نہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش
Al-Waqi'ah 56:44
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00