وَبُسَّتِ ٱلۡجِبَالُ بَسࣰّا ٥
Al-Waqi'ah 56:5
سورة الواقعة
مکی
آیت: 5/96
صفحہ 534
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.*
* رَجًّا کے معنی حرکت واضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہو جانے کے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے
Al-Waqi'ah 56:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00