فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ ٥٣
Al-Waqi'ah 56:53
سورة الواقعة
مکی
آیت: 53/96
صفحہ 536
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو.*
* یعنی اس کریہ المنظر اور نہایت بدذائقہ اور تلخ درخت کا کھانا تمہیں اگرچہ سخت ناگوار ہوگا، لیکن بھوک کی شدت سےتمہیں اسی سے اپنا پیٹ بھرنا ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو
Al-Waqi'ah 56:53
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00