إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ كَانَ مِيقَٰتࣰا ١٧
An-Naba' 78:17
سورة النبأ
مکی
آیت: 17/40
صفحہ 582
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے.*
* یعنی اولین اور آخرین سب کے جمع ہونے اور وعدے کا دن۔ اسے فیصلے کا دن اس لئے کہا کہ اس دن جمع ہونے کا مقصد ہی تمام انسانوں کا ان کے اعمال کی روشنی میں فیصلہ کرنا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بیشک فیصلہ کے دن کا وقت مقرر ہے
An-Naba' 78:17
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00