إِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابࣰا ٢٧
An-Naba' 78:27
سورة النبأ
مکی
آیت: 27/40
صفحہ 582
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.*
* یہ پہلے جملے کی تعلیل ہے۔ یعنی وہ مذکورہ سزا کے اس لئے مستحق قرار پائے کہ عقیدۂ بعث بعدالموت کے وہ قائل ہی نہیں تھے کہ حساب کتاب کی وہ امید رکھتے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی
An-Naba' 78:27
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00