وَكُلَّ شَيۡءٍ أَحۡصَيۡنَٰهُ كِتَٰبࣰا ٢٩
An-Naba' 78:29
سورة النبأ
مکی
آیت: 29/40
صفحہ 582
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے.*
* یعنی لوح محفوظ میں۔ یا وہ ریکارڈ مراد ہے جو فرشتے لکھتے رہے۔ پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے، جیسا کہ دوسرے مقام پر فرمایا وَكُلَّ شَيْءٍ أحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ ( يس:12) ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے
An-Naba' 78:29
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00