وَكَأۡسࣰا دِهَاقࣰا ٣٤
An-Naba' 78:34
سورة النبأ
مکی
آیت: 34/40
صفحہ 583
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور چھلکتے ہوئے جام ہیں.*
* دِهَاقًا، بھرے ہوئے، یا لگاتار، ایک کے بعد ایک۔ یا صاف شفاف۔ كَأْسٌ، ایسے جام کو کہتے ہیں جو لبالب بھرا ہوا ہو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں
An-Naba' 78:34
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00