ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ٥
An-Naba' 78:5
سورة النبأ
مکی
آیت: 5/40
صفحہ 582
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا.*
* یہ ڈانٹ اور زجر ہےکہ عنقریب سب کچھ معلوم ہو جائے گا۔ آگے اللہ تعالیٰ اپنی کاریگری اور عظیم قدرت کا تذکرہ فرما رہا ہے تاکہ توحید کی حقیقت ان کے سامنے واضح ہو اور اللہ کا رسول انہیں جس چیز کی دعوت دے رہا تھا، اس پر ایمان لانا ان کے لئے آسان ہو جائے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا
An-Naba' 78:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00