ثُمَّ إِذَا كَشَفَ ٱلضُّرَّ عَنكُمۡ إِذَا فَرِيقࣱ مِّنكُم بِرَبِّهِمۡ يُشۡرِكُونَ ٥٤
An-Nahl 16:54
سورة النحل
مکی
آیت: 54/128
صفحہ 272
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جہاں اس نے وه مصیبت تم سے دفع کر دی تم میں سے کچھ لوگ اپنے رب کے ساتھ شرک کرنے لگ جاتے ہیں. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جہاں اس نے وه مصیبت تم سے دفع کر دی تم میں سے کچھ لوگ اپنے رب کے ساتھ شرک کرنے لگ جاتے ہیں
An-Nahl 16:54
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00