أَمۡ لِلۡإِنسَٰنِ مَا تَمَنَّىٰ ٢٤
An-Najm 53:24
سورة النجم
مکی
آیت: 24/62
صفحہ 526
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟*
* یعنی یہ جو چاہتے ہیں کہ ان کے یہ معبود انہیں فائدہ پہنچائیں اور ان کی سفارش کریں یہ ممکن ہی نہیں ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟
An-Najm 53:24
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00