An-Najm 53:39

سورة النجم

مکی آیت: 39/62 صفحہ 527

وَأَن لَّيۡسَ لِلۡإِنسَٰنِ إِلَّا مَا سَعَىٰ ٣٩

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    اور یہ کہ ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر