وَٱلۡمُؤۡتَفِكَةَ أَهۡوَىٰ ٥٣
An-Najm 53:53
سورة النجم
مکی
آیت: 53/62
صفحہ 528
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا.*
* اس سےمراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بستیاں ہیں، جن کو ان پر الٹ دیا گیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا
An-Najm 53:53
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00