قَالَ نَكِّرُواْ لَهَا عَرۡشَهَا نَنظُرۡ أَتَهۡتَدِيٓ أَمۡ تَكُونُ مِنَ ٱلَّذِينَ لَا يَهۡتَدُونَ ٤١
An-Naml 27:41
سورة النمل
مکی
آیت: 41/93
صفحہ 380
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
حکم دیا کہ اس کے تخت میں کچھ پھیر بدل کر* دو تاکہ معلوم ہو جائے کہ یہ راه پالیتی ہے یا ان میں سے ہوتی ہے جو راه نہیں پاتے.**
* یعنی اس کے رنگ روپ یا وضع و ہیئت میں تبدیلی کردو۔
**- یعنی وہ اس بات سے آگاہ ہوتی ہے کہ یہ تخت اسی کا ہے یا اس کو سمجھ نہیں پاتی؟ دوسرا مطلب ہے کہ وہ راہ ہدایت پاتی ہے یا نہیں؟ یعنی اتنا بڑا معجزہ دیکھ کر بھی اس پر راہ ہدایت واضح ہو تی ہے یا نہیں؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
حکم دیا کہ اس کے تخت میں کچھ پھیر بدل کر دو تاکہ معلوم ہو جائے کہ یہ راه پالیتی ہے یا ان میں سے ہوتی ہے جو راه نہیں پاتے
An-Naml 27:41
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00