رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَا ٢٨
An-Nazi'at 79:28
سورة النازعات
مکی
آیت: 28/46
صفحہ 584
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.*
* بعض نے سَمْكٌ کےمعنی چھت بھی کیے ہیں، ٹھیک ٹھاک کرنے کا مطلب، اسےایسی شکل وصورت میں ڈھالنا ہے کہ جس میں کوئی تفاوت، کجی، شگاف اور خلل باقی نہ رہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا
An-Nazi'at 79:28
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00