يَوۡمَ تَرۡجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ ٦
An-Nazi'at 79:6
سورة النازعات
مکی
آیت: 6/46
صفحہ 583
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جس دن کانپنے والی کانپے گی.*
* یہ نفخۂ اولیٰ ہے جسے نفخۂ فنا کہتے ہیں، جس سے ساری کائنات کانپ اور لرز اٹھے گی اور ہر چیز فنا ہو جائے گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جس دن کانپنے والی کانپے گی
An-Nazi'at 79:6
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00