وَمَن يَكۡسِبۡ إِثۡمࣰا فَإِنَّمَا يَكۡسِبُهُۥ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمࣰا ١١١
An-Nisa' 4:111
سورة النساء
مدنی
آیت: 111/176
صفحہ 96
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جو گناه کرتا ہے اس کا بوجھ اسی پر ہے* اور اللہ بخوبی جاننے واﻻ اور پوری حکمت واﻻ ہے۔
* اس مضمون کی ایک دوسری آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ”وَلا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى“ (بنی اسرائیل: 15) (کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا) یعنی کوئی کسی کا ذمہ دار نہیں ہوگا، ہر نفس کو وہی کچھ ملے گا جو وہ کما کر ساتھ لے گیا ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جو گناه کرتا ہے اس کا بوجھ اسی پر ہے اور اللہ بخوبی جاننے واﻻ اور پوری حکمت واﻻ ہے
An-Nisa' 4:111
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00